ابنا: تربت کے راستے ايران جانے والي بس پر جمعہ کے روز نامعلوم افراد کي فائرنگ سے اٹھارہ افراد ہلاک ہوگئے تھے، ان افراد کي ميتين ايدھي ايمبولنسز کے ذريعے کراچي پہنچائي گئيں.
جبکہ ايدھي سرد خانے کے سامنے ان افراد کي نماز جنازہ بھي ادا کي گئي. متيں سہراب گوٹھ پر واقع ايدھي سردخانے ميں رکھ دي گئيں .
اس موقع پر ميڈيا سے گفتگو رکرتے ہوئے عبدالستار ايدھي نے کہا کہ اب تک کسي کے لواحقين نے رابطہ نہيں کيا ہے.
.......
/169